مشارکی عصبی نظام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مشارکی نظام اعصاب، خودکار ناظم عصبی کا حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مشارکی نظام اعصاب، خودکار ناظم عصبی کا حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے۔